ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آج سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ ان کے دورے کے موقع پر اسلام آباد میں سرکاری تعطیل کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔
دورے کے دوران یو اے ای کے صدر، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ترقیاتی شعبوں میں پاکستان اور یو اے ای کے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے میں اہم ثابت ہوگا۔