ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

ایران کی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق، فیفا صدر

فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے تصدیق کی ہے...

ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے کراچی پہنچ گئے، میت کل متوقع

مرحوم ڈاکٹر عمران فاروق کے دونوں صاحبزادے لندن سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے مطابق تکنیکی وجوہات کے باعث استنبول ایئرپورٹ پر تاخیر ہوئی، جس کے سبب ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق کی میت اب کل صبح کراچی پہنچے گی۔
شمائلہ فاروق کو کراچی کے سوسائٹی قبرستان میں ان کے والد کے پہلو میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وہ جمعہ کے روز لندن کے ایک مقامی اسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں۔