ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جدہ عازمینِ حج کا پہلا استقبال مرکز کیسے بنا؟

جدہ تاریخی طور پر وہ شہر رہا ہے جو سمندری، فضائی اور زمینی راستوں سے آنے والے عازمینِ حج کے لیے مکہ مکرمہ تک رسائی کا اہم دروازہ بن گیا۔ وقت کے ساتھ بڑھتی ہوئی حجاج کی تعداد نے رہائش، نقل و حمل اور دیگر سہولیات کے انتظام کو ایک بڑا چیلنج بنا دیا۔

ان مسائل کے حل کے لیے مملکت میں “پِلگرِم سٹیز” کے نام سے منصوبہ شروع کیا گیا، جس کا مقصد عازمین کے قیام، صحت، رہائش اور سفر کو منظم اور محفوظ بنانا تھا۔ یہ منصوبہ شاہ عبدالعزیز کے وژن کا حصہ تھا جس کے تحت جدہ کو حجاج کے لیے ایک منظم استقبال مرکز کے طور پر ترقی دی گئی۔