ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جازان کی قدیم جھونپڑیاں: ماحول دوست اور ذہین فنِ تعمیر کی مثال

جازان کی روایتی جھونپڑیاں، جنہیں ’نباتاتی شاہکار‘ بھی کہا جاتا ہے، ماحولیاتی ضروریات کے فطری اور ذہین حل پیش کرتی ہیں۔ یہ جھونپڑیاں مقامی لکڑی اور مٹی کے مواد سے تعمیر کی جاتی ہیں اور قدرتی ہوا، گرمی اور بارش سے بچاؤ کے لیے ڈیزائن کی گئی ہیں۔ العُشہ اور العریش دو بنیادی اقسام میں موجود یہ جھونپڑیاں سخت درجہ حرارت، نمی اور ریت کے طوفانوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایجاد کی گئی ہیں۔ ہیریٹج کمیشن کی دالیا الیحییٰ کے مطابق یہ فنِ تعمیر نسلوں کے تجربات اور مقامی ماحول کی ضروریات کا نتیجہ ہے اور اپنے وقت کے لحاظ سے انتہائی پائیدار اور جدید ہیں۔