ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ریشم کا شادی کے حوالے سے خیالات کا اظہار، شہرت کے خوف کا انکشاف

پاکستانی فلمی اداکارہ ریشم نے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں خدشہ ہے کہ کوئی شخص صرف ان کی شہرت کے لیے شادی کا ارادہ نہ کرے۔ ریشم نے بتایا کہ وہ ایک خود مختار اور محنتی خاتون ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کا شریکِ حیات بھی خیراتی کاموں میں ان کا ساتھ دے۔ اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ وہ ایک ایسے انسان سے شادی کرنا چاہتی ہیں جو کھلے دل سے مالی وسائل فراہم کرے تاکہ وہ لنگر اور دیگر فلاحی سرگرمیوں میں استعمال کر سکیں، اور انہیں سوشل میڈیا کے موجودہ دور میں جلد ٹوٹنے والی شادیوں پر تشویش ہے۔