ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سیالکوٹ: ٹرین کی زد میں آ کر 50 سے زائد دنبے ہلاک

سیالکوٹ میں بھابڑیاں والا موڑ کے قریب درجنوں مویشی ٹرین کی زد میں آ گئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 50 سے زائد دنبے موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے صورتحال کا جائزہ لیا۔

بورے والا: 500 کلو مردہ مرغیاں برآمد

دوسری جانب بورے والا میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک رکشے سے 500 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر لیں۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق مردہ مرغیاں رات کی تاریکی میں گوشت کے طور پر سپلائی کی جا رہی تھیں۔ حکام نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔