ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

افغان طالبان کی طورخم اور تیراہ سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ

افغان طالبان کی جانب سے طورخم اور تیراہ کے مقامات پر پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کا بھرپور جواب دیا، جس کے نتیجے میں طالبان کی جارحیت کو خاموش کرا دیا گیا۔

وزیراعظم کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا مشرف زیدی نے کہا کہ کسی بھی مزید اشتعال انگیزی کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے شہریوں اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے۔