تفصیل: اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں ایک گھر سے 13 سالہ لڑکے کی لاش ملی۔ پولیس نے لاش اسپتال منتقل کر دی، جبکہ حکام کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہوگی۔