ذات صلة

جمع

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں...

امریکا نے متعدد تجارتی شراکت دار ممالک پر نئے ٹیرف نافذ کر دیے

ٹرمپ انتظامیہ نے 60 تجارتی شراکت دار ممالک پر...

رونالڈو کی شاندار واپسی، ریکارڈز کے باوجود ٹیم کو ترجیح

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ازبکستان کے خلاف میچ میں دو گول کرکے کئی تاریخی اعزازات اپنے نام کر لیے۔ وہ ورلڈ کپ کے چھ مختلف ایڈیشنز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے جبکہ پرتگال کی جانب سے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ بھی قائم کیا۔

میچ کے بعد رونالڈو نے کہا کہ گزشتہ ہفتہ ان کے لیے انتہائی مشکل رہا اور انہیں لگا جیسے وہ فٹبال سے دور ہو چکے ہیں، تاہم انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔ ان کا کہنا تھا کہ ذاتی ریکارڈز سے زیادہ اہم قومی ٹیم کی کامیابی اور اعتماد کی بحالی ہے۔ لیونل میسی کے ممکنہ مقابلے سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہوا تو یہ فٹبال کی دنیا کے لیے ایک یادگار لمحہ ہوگا۔