ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باب بلیئر 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر باب بلیئر 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق وہ انگلینڈ میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ان کا انتقال ان کی 94ویں سالگرہ کے روز ہی ہوا۔ باب بلیئر نے 1952ء سے 1964ء تک نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 19 ٹیسٹ میچ کھیلے اور ملک کے نمایاں فاسٹ بولرز میں شمار ہوتے تھے۔