ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی محدود کرنے کی قرارداد منظور کرلی

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی روکنے سے متعلق مشترکہ قرارداد کی منظوری دے دی۔ قرارداد معمولی فرق سے کامیاب ہوئی اور اس سے قبل ایوانِ نمائندگان بھی اس کی حمایت کر چکا ہے۔ اگرچہ سینیٹ میں ریپبلکن جماعت کو عددی برتری حاصل ہے، تاہم قرارداد کے حق میں ووٹ آنے کو ایران پالیسی پر بڑھتے ہوئے اختلافات کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔