ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کر دی گئی، جہاں دونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور روسٹن چیز نے ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔

سیریز کا پہلا ٹیسٹ 25 جولائی سے جبکہ دوسرا میچ 2 اگست سے اسی میدان میں کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان بھی کر دیا ہے، جس کی قیادت روسٹن چیز کریں گے، جبکہ بائیں ہاتھ کے اسپنر جوشوا بشپ کو پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔