ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسکردو میں جھیل سے موبائل نکالتے نوجوان کی جان چلی گئی

گلگت بلتستان کے شہر اسکردو میں کچورا جھیل میں گرنے والا موبائل نکالنے کی کوشش کے دوران ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نوجوان پہلے سیلفی لیتے ہوئے اپنا موبائل جھیل میں گرا بیٹھا، جسے نکالنے کی کوشش میں وہ خود بھی پانی میں گر گیا۔ اطلاع ملنے پر امدادی کارروائی کے بعد لاش جھیل سے نکال لی گئی۔

پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔