ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

اکشے کھنہ نے شادی سے دور رہنے کی وجہ بتا دی

بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ نے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے مطابق وہ اپنی زندگی کے فیصلوں پر مکمل اختیار برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔

اکشے کھنہ کا کہنا تھا کہ شادی صرف ایک وعدہ نہیں بلکہ زندگی میں بڑی تبدیلی لاتی ہے، جس میں انسان کو اپنے کئی معاملات دوسرے شخص کے ساتھ بانٹنے پڑتے ہیں۔ اداکار نے اعتراف کیا کہ وہ خود کو اس طرزِ زندگی کے لیے موزوں نہیں سمجھتے۔