ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

ایران جنگ میں ٹرمپ کی حکمتِ عملی غیر مؤثر ہے، اسٹیفن والٹ

ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرِ سیاسیات اسٹیفن والٹ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر واضح پالیسی امریکا کو فائدے کے بجائے نقصان پہنچا رہی ہے۔

ان کے مطابق ایران کو امریکی بیانات پر اعتماد نہیں، جبکہ دونوں ممالک کشیدگی مزید بڑھانے سے گریز کرتے ہوئے ایک دوسرے کے دباؤ میں آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ اسٹیفن والٹ نے کہا کہ ٹرمپ کے پاس جنگ ختم کرنے کا کوئی واضح راستہ دکھائی نہیں دیتا اور ان کی بعض پالیسیاں امریکا کی پوزیشن کمزور کر رہی ہیں۔