ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

امریکی معاشی دباؤ پر ایران کی آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکی

امریکا کی جانب سے ایران پر مزید سخت معاشی پابندیوں کے ممکنہ اعلان کے بعد تہران کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایرانی سلامتی کے سربراہ محسن رضائی نے خبردار کیا کہ امریکی معاشی دباؤ جاری رہا تو ایران خلیج سے تیل کی برآمدات روک سکتا ہے۔

ایرانی حکام نے پابندیوں کی حمایت کرنے والے ممالک کو بھی خبردار کیا ہے، جبکہ عمان کے وزیر خارجہ تہران میں ایرانی حکام سے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر بات کریں گے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی متعلقہ کمیٹی نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے خدمات کی فیس وصول کرنے کی تجویز بھی منظور کی ہے۔