ذات صلة

جمع

مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ کا اعلان، نکاح یکم جون کو ہوگا

اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ...

ڈرامہ سیٹ پر بدسلوکی: اداکارہ عصمت زیدی کا انکشاف

سینئر اداکارہ عصمت زیدی نے شوبز انڈسٹری میں کام...

پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تجربہ کار اسکورر نجم السعید...

ترکیہ میں اپوزیشن جماعت کی قیادت تبدیل کرنے کا عدالتی حکم

ترکیہ کی عدالت نے اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کے اندرونی انتخاب کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اوزگُر اوزل کو پارٹی قیادت سے ہٹا دیا۔ عدالت نے سابق سربراہ کمال قلیچ دار اوغلو کو دوبارہ چیئرمین بنانے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔

اوزگُر اوزل پر انتخابی بے ضابطگیوں اور ووٹ خریدنے کے الزامات عائد تھے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی بعض تنظیموں نے اس عدالتی فیصلے کو سیاسی دباؤ اور انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔