ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران امریکا مذاکرات: سخت مؤقف پیش رفت میں رکاوٹ قرار

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا اور ایران اپنی سخت شرائط پر قائم رہے تو جوہری مذاکرات میں پیش رفت مشکل ہو سکتی ہے۔ امریکی تجزیہ کار ڈوگ بینڈو کے مطابق دونوں ممالک کی ریڈ لائنز ایک دوسرے سے ٹکرا رہی ہیں، جس سے مذاکرات پیچیدہ ہو گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کشیدگی کم کرنے اور کسی ممکنہ معاہدے تک پہنچنے کے لیے دونوں فریقوں کو لچک دکھانا ہوگی۔ ان کے مطابق یہ تنازع فوری طور پر حل نہیں ہوگا بلکہ سنجیدہ بات چیت کے لیے مزید وقت درکار ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام، پابندیوں اور خطے کی صورتحال نے مذاکرات کو انتہائی حساس مرحلے میں پہنچا دیا ہے۔