ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹرمپ کا نیا بیان، اسرائیل کی وزارتِ عظمیٰ لڑنے کی خواہش ظاہر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں اسرائیل جا کر وہاں کے وزیرِ اعظم کا انتخاب بھی لڑ سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل میں ان کی مقبولیت بہت زیادہ ہے اور ایک سروے میں انہیں 99 فیصد حمایت حاصل دکھائی گئی۔

ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام ان کے ساتھ بہتر رویہ اختیار نہیں کر رہے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا جب ایران سے متعلق صورتحال پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان اہم رابطہ ہوا۔

سیاسی مبصرین کے مطابق ٹرمپ کا 99 فیصد مقبولیت کا دعویٰ حقیقت سے زیادہ ان کے مخصوص اندازِ بیان کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔