ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش، ندی نالوں میں پانی بڑھ گیا

پنجاب اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور، شکرگڑھ اور اطراف میں بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ مظفرآباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

وادی نیلم میں موسلادھار بارش کے باعث جاگراں نالہ بپھر گیا، جس سے کنڈل شاہی پاور ہاؤس عارضی طور پر بند کرنا پڑا۔