ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

کراچی: اغوا برائے تاوان میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار

کراچی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے شارٹ ٹرم اغوا میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں محکمہ ایکسائز کا ایک حاضر سروس انسپکٹر بھی شامل ہے۔ ملزمان پولیس یونیفارم استعمال کرکے وارداتیں کرتے تھے۔ کارروائی کے دوران اسلحہ اور گاڑی بھی برآمد کرلی گئی جبکہ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔