ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعد ایدھی اسرائیلی حراست سے رہا، استنبول پہنچ گئے

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ عبدالستار ایدھی کے پوتے سعد ایدھی سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام کارکنان کو اسرائیلی حراست سے رہا کروا لیا گیا ہے۔

اسحاق ڈار کے مطابق سعد ایدھی دیگر کارکنان کے ساتھ بحفاظت استنبول پہنچ گئے ہیں، جبکہ انہوں نے اس سلسلے میں ترکیہ کی حکومت کے کردار کو سراہا۔

وزیرِ خارجہ نے انسانی حقوق کے کارکنان کی حراست اور ان کے ساتھ مبینہ غیر انسانی سلوک کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔