ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

دکی میں کوئلے کی کان حادثہ، 6 مزدور پھنس گئے

بلوچستان کے ضلع دکی کے پتھر ٹاپ علاقے میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 6 کان کن اندر پھنس گئے۔

پولیس کے مطابق مزدوروں کو بحفاظت نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ریسکیو ٹیمیں مسلسل کام کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ دکی کی کانوں میں اس نوعیت کے حادثات ماضی میں بھی پیش آ چکے ہیں، جس کے باعث کان کنوں کی حفاظت سے متعلق خدشات بار بار سامنے آتے رہے ہیں۔