ذات صلة

جمع

العرمہ سیزن میں ریکارڈ شرکت، 8 لاکھ سے زائد سیاح شریک

امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے...

سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار

سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے رواں موسم...

گیمبلنگ ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف...

اسرائیلی کارروائی: فلسطینی خواتین کھلاڑی سمیت متعدد گرفتار

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی فورسز نے...

غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم جیل منتقل

لاہور کی مقامی عدالت نے سابقہ بیوی کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ہوئی، جہاں تفتیشی ادارے نے ملزم کو پیش کیا۔

یاد رہے کہ ملزم کے خلاف سائبر کرائم سے متعلق ادارے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔