ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بانی پی ٹی آئی کے مقدمات پر تحفظات، علی امین گنڈاپور کا مؤقف

خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی رہائی کے لیے جاری کوششوں میں مطلوبہ پیش رفت نہیں ہو سکی۔ ان کا مؤقف ہے کہ پارٹی سربراہ کے خلاف قائم مقدمات بے بنیاد ہیں اور انہیں اہلِ خانہ و قانونی ٹیم سے مکمل ملاقاتوں کی سہولت بھی نہیں دی جا رہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کے بعض تحفظات رکھنے والے ارکان حکومت یا بجٹ کے مخالف نہیں، بلکہ ان کے اپنے چند خدشات ہیں جنہیں دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ماضی میں ان کے بارے میں یہ تاثر دیا جاتا رہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرتے، حالانکہ ان کی ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں، اگرچہ ان کی تعداد محدود تھی۔