ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

مدیحہ امام کی بھارت میں کام کرنے پر کھلے خیالات، ودیا بالن کی دعوت کی خواہش

پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فنکاروں کو دنیا بھر میں کام کرنے کی آزادی ہونی چاہیے، لیکن حساس معاملات میں سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے چاہئیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ فنکار پوری دنیا کو ایک بڑے کینوس کی طرح دیکھیں اور جہاں چاہیں اپنی تخلیقی صلاحیتیں پیش کر سکیں، تاہم حالات کی نزاکت کو بھی مدنظر رکھنا ضروری ہے۔

بھارت سے کسی اداکارہ کو پاکستان مدعو کرنے کے سوال پر مدیحہ امام نے کہا کہ اگر ودیا بالن آئیں تو وہ پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے لیے قیمتی اضافہ ثابت ہوں گی، اور اگر انہیں موقع ملے تو وہ خاص طور پر ودیا بالن کو دعوت دیں گی۔