ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

جدہ کی تیرتی مسجد الرحمہ، سمندر کے بیچ خوبصورتی کا منفرد نمونہ

جدہ کے شمالی ساحل پر واقع مسجد الرحمہ اپنی منفرد تعمیر کے باعث شہر کی نمایاں شناخت بن چکی ہے۔ سمندر کے اوپر ستونوں اور پل پر قائم ہونے کی وجہ سے اسے ’فلوٹنگ مسجد‘ بھی کہا جاتا ہے۔

مسجد کا طرزِ تعمیر اسلامی اور جدید فنِ تعمیر کا خوبصورت امتزاج ہے، جس میں مرکزی گنبد، بلند مینار، محرابیں اور اسلامی خطاطی نمایاں ہیں۔ قدرتی روشنی اور بحیرۂ احمر کا حسین منظر مسجد کے ماحول کو مزید پُرسکون اور دلکش بنا دیتا ہے۔