ذات صلة

جمع

ریاض ایکسپو 2030: مستقبل کی تعمیر کے بڑے منصوبے تیزی سے جاری

ریاض میں ہونے والے ایکسپو 2030 کی تیاریاں تیزی...

سعودی ریزرو میں خوشخبری، عربی اوریکس کی نئی نسلوں کی پیدائش

امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو میں رواں سال...

آسٹریلیا سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ فخر...

انمول عرف پنکی کیس: عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا

کراچی کی مقامی عدالت نے منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کا جوڈیشل ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ڈیوٹی مجسٹریٹ کی جانب سے جاری کیا گیا حکم غیر واضح اور قانونی تقاضوں کے مطابق نہیں تھا۔

سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے شریک ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست بھی دائر کی، تاہم عدالت نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موبائل فونز کی جانچ فرانزک اور آن لائن تصدیق کے ذریعے بھی ممکن ہے، اس کے لیے ملزمان کی تحویل ضروری نہیں۔

عدالت نے شریک ملزمان کے حوالے سے نظرِ ثانی کی درخواست بھی مسترد کر دی۔