ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ڈاکٹر لالانی: ری پبلکنز مڈٹرم انتخابات خود نہیں جیت سکتے، ڈیموکریٹس کو فائدہ ہوگا

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسمبلی رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی نے کہا ہے کہ ری پبلکن پارٹی خود مڈٹرم انتخابات جیتنے کی صلاحیت نہیں رکھتی اور صدر ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی عوام میں عدم اطمینان بڑھ رہا ہے۔

لالانی کے مطابق حکومت کی امیگریشن، بارڈر سیکیورٹی اور معیشت میں کارکردگی کمزور ہے، جس کے باعث ری پبلکنز اب امریکیوں کی توجہ مبذول کرنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہے ہیں، جیسے ٹیرف یا وینزویلا کی صورتحال کو اجاگر کرنا۔

ڈاکٹر لالانی نے کہا کہ اگر ڈیموکریٹس اپنے ہدف پر فوکس رکھیں اور ووٹر ٹرن آؤٹ بہتر ہو، تو انہیں انتخابات میں کامیابی کے واضح امکانات ہیں۔