ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا میں نئی مثال قائم، مسلم خاتون نائب گورنر نے قرآن پر حلف اٹھالیا

امریکی ریاست ورجینیا میں ایک اہم سنگِ میل عبور ہوا جہاں غزالہ ہاشمی نے قرآن پاک پر نائب گورنر کے عہدے کا حلف لیا اور وہ ریاست کی پہلی مسلم اور پہلی خاتون لیفٹیننٹ گورنر بن گئیں۔

اسی تقریب میں ایبی گیل اسپین برجر نے بطور گورنر ذمہ داریاں سنبھالیں جبکہ جے جونز نے اٹارنی جنرل کا منصب سنبھالا۔

حلف برداری کے موقع پر بین المذاہب دعائیہ اجتماع بھی ہوا جس میں اتحاد، تنوع اور عوامی خدمت کے پیغام پر زور دیا گیا۔