ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پنجاب میں چینی سرمایہ کاری کا نیا باب کھل گیا

صوبائی وزیر صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری چوہدری شافع حسین نے چینی صنعتی کمپنی آئی بی آئی گروپ کے ساتھ ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

یہ معاہدہ پنجاب میں سرمایہ کاری، صنعتی تعاون اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کی جانب ایک بڑی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق اس شراکت داری سے صوبے میں نئے منصوبوں اور روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔

چینی کمپنی کو عالمی صنعتی شعبے میں نمایاں مقام حاصل ہے، جبکہ اس معاہدے کو پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز بھی کہا جا رہا ہے۔