ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شہباز شریف آج کوئٹہ پہنچیں گے، اہم اجلاس متوقع

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے جہاں وہ اہم سرکاری اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ ہوں گے، جبکہ کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس بھی منعقد کیا جائے گا۔

وزیرِ اعظم نے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس میں ہدایت دی کہ عوامی سرمایہ صرف ایسے منصوبوں پر خرچ کیا جائے جن کے مثبت اور واضح نتائج سامنے آئیں۔