ذات صلة

جمع

وژن 2030 کے تحت جدہ تاریخیہ کی عالمی مقبولیت میں اضافہ

سعودی عرب کے تاریخی شہر جدہ کے قدیم علاقے...

مکہ میوزیم میں گیارہویں صدی ہجری کے نادر قرآن نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

بریڈ پٹ سے طلاق کے بعد مشکلات کا سامنا تھا: انجلینا جولی کا انکشاف

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سابق شوہر بریڈ...

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیںc

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 برس کی عمر میں...

میسی خاندان کی وضاحت، والد کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد خورخے...

پی ٹی آئی قیادت کی منظوری، خیبرپختونخوا کا بجٹ 19 جون کو پیش ہوگا

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا حکومت کو نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی 19 جون کو صوبائی بجٹ اسمبلی میں پیش کریں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کے مطابق تمام پارٹی اراکین بجٹ اجلاس میں شریک ہوں گے اور بجٹ کی منظوری کے عمل میں حکومت کا ساتھ دیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ پارٹی قیادت بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی خواہاں تھی، تاہم ملاقات نہ ہونے کے باوجود صوبے کے مفاد کو ترجیح دیتے ہوئے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بجٹ عوامی ضروریات اور صوبے کی ترقی کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔