ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ندا یاسر کا نیا لک سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سبب بنا

معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر دوبارہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ اس بار وجہ ان کے بیانات نہیں بلکہ ان کا نیا اسٹائل ہے، جسے صارفین نے متنازع قرار دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ندا ہلکے رنگ کے سادہ شلوار قمیص اور گھنگریالے بالوں کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں، جنہیں انہوں نے گہرے مرون لپ اسٹک، لینز اور سرخ مصنوعی ناخنوں کے ساتھ مکمل کیا۔ صارفین نے ان کے میک اپ، انداز اور انگریزی بولنے کے انداز پر تنقید کی اور بعض نے انہیں بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے تشبیہہ بھی دی۔