ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

جلد کے سیاہ دھبے کیا بتاتے ہیں؟ ماہرین نے وجوہات بتا دیں

ماہرینِ غذائیت اور جِلدی امراض کے مطابق جلد پر سیاہ دھبے (ہائپر پگمنٹیشن) صرف ظاہری مسئلہ نہیں، بلکہ اس کا تعلق خوراک، ہارمونز اور معدے کی صحت سے بھی ہوتا ہے۔

ہائپر پگمنٹیشن وہ حالت ہے جس میں جسم کے کچھ حصے اردگرد کے مقابلے میں زیادہ سیاہ ہو جاتے ہیں، اور یہ چھوٹے دھبوں یا بڑے پیچز کی شکل میں ظاہر ہو سکتی ہے۔ اہم وجوہات میں انسولین ریزسٹنس، ہارمونز کا عدم توازن، سوزش، وٹامن بی 12 کی کمی اور پولی سسٹک اووری سنڈروم شامل ہیں۔

ماہرین کے مطابق ذہنی دباؤ اور نیند کی کمی بھی اس مسئلے کو بڑھا سکتی ہے۔ بچاؤ کے لیے متوازن غذا، طرزِ زندگی میں بہتری اور طبی مشورہ ضروری ہے۔