ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ہنی سنگھ نے کنسرٹ میں بولے گئے نازیبا جملوں پر معافی مانگ لی

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے دہلی میں حالیہ کنسرٹ کے دوران بولے گئے نازیبا جملوں پر مداحوں سے معافی مانگی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ہنی سنگھ نے وضاحت دی کہ وہ کنسرٹ میں بطور مہمان آئے تھے اور شرکاء میں ’جینریشن زی‘ کی بڑی تعداد دیکھ کر انہیں ان کی زبان میں پیغام دینا مقصود تھا۔ تاہم، کچھ لوگوں کو ان کے الفاظ ناخوشگوار لگے، اس لیے انہوں نے سب سے معافی مانگی اور کہا کہ ان کا کسی کو تکلیف پہنچانے کا ارادہ نہیں تھا۔