ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

’گینگنم اسٹائل‘ کے 6 ارب ویوز، یوٹیوب سے کروڑوں ڈالر آمدنی کا اندازہ

جنوبی کورین گلوکار سائی کا مقبول گانا ’گینگنم اسٹائل‘ یوٹیوب پر تقریباً 6 ارب ویوز حاصل کرچکا ہے اور اب بھی دنیا بھر میں مقبول ہے۔ یہ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز عبور کرنے والی پہلی ویڈیو بھی بنی تھی۔

2013 میں یوٹیوب نے بتایا تھا کہ 1.2 ارب ویوز پر گانے نے 8 ملین ڈالر سے زائد اشتہاری آمدنی حاصل کی۔ موجودہ ویوز اور اشتہاری نرخوں کی بنیاد پر اندازہ ہے کہ اس گانے کے حقوق رکھنے والوں نے یوٹیوب سے کئی کروڑ ڈالر کمائے ہوں گے، تاہم حتمی رقم بتانا ممکن نہیں۔