ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

سعدیہ امام کا شوبز ساتھیوں سے ملنے والے دھوکے پر اظہارِ خیال

معروف اداکارہ سعدیہ امام نے ایک مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شوبز کیریئر کے دوران انہیں بعض قریبی ساتھیوں اور دوستوں کی جانب سے دھوکے اور نظرانداز کیے جانے کا سامنا کرنا پڑا۔

اداکارہ کے مطابق کچھ ساتھی ان کے خلاف پسِ پردہ باتیں کرتے اور بعض منصوبوں میں انہیں کاسٹ نہ کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان تجربات نے انہیں بہت کچھ سکھایا اور وقت کے ساتھ وہ مشکلات سے نکلنے میں کامیاب ہوئیں۔

سعدیہ امام نے بتایا کہ ان کے والد انہیں جعلی دوستیوں سے دور رہنے کا مشورہ دیتے تھے، جس کی اہمیت انہیں وقت گزرنے کے ساتھ سمجھ آئی۔