معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے پرتگال میں اپنے گھر پر انتہائی سادگی سے شادی کرلی، جس میں صرف ان کے بچے شریک ہوئے۔ جوڑے نے اپنی پہلی ملاقات کی 10ویں سالگرہ پر یہ خصوصی دن منایا۔ جارجینا کے مطابق دونوں مستقبل میں خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ ایک بڑی تقریب منعقد کرکے شادی کی خوشی منائیں گے۔ شادی کے بعد جوڑا پرتگال میں واقع فاطمہ کے مذہبی مقام پر بھی گیا۔
