ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

ایئر انڈیا کے مزید 2 پائلٹس منشیات ٹیسٹ میں ناکام

پھوکٹ سے دہلی جانے والی پرواز کے واقعے کے بعد ایئر انڈیا نے اپنے پائلٹس کے منشیات ٹیسٹ شروع کیے، جن میں مزید 2 پائلٹس کے ابتدائی نتائج مثبت آئے ہیں۔ دونوں کو فی الحال پروازوں سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ حتمی رپورٹس کا انتظار ہے۔ ایئر انڈیا اب تک 300 سے زائد پائلٹس کے ٹیسٹ کروا چکی ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی نتائج کی تصدیق کے بعد مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔