کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 2 میں چور دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے رم اور ٹائر لے گئے۔ پولیس کے مطابق چوری شدہ سامان سے لدی گاڑی شاہ لطیف ٹاؤن سے برآمد کرلی گئی ہے، جبکہ ایک مشتبہ ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔