ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

عامر خان نے ‘3 ایڈیٹس’ اور سونم وانگ چک سے متعلق غلط فہمی دور کر دی

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے واضح کیا ہے کہ فلم 3 ایڈیٹس میں ان کا کردار رنچھوڑ داس سماجی کارکن سونم وانگ چک کی شخصیت پر مبنی نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی تیاری کے وقت نہ وہ اور نہ ہی مصنفین سونم وانگ چک کو جانتے تھے، اس لیے دونوں کو جوڑنا درست نہیں۔

عامر خان نے سونم وانگ چک کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی بھوک ہڑتال پر تشویش کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ جلد صحت یاب ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق سونم وانگ چک امتحانی نظام میں اصلاحات اور دیگر مطالبات کے حق میں گزشتہ کئی روز سے احتجاج اور بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔