ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کے سب سے زیادہ فاؤلز، کم یلو کارڈز پر بحث چھڑ گئی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ڈسپلن سے متعلق اعداد و شمار کے مطابق ارجنٹینا نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 88 فاؤلز کیے، تاہم اسے صرف 9 یلو کارڈز دکھائے گئے۔ اس کے برعکس مصر کو 59 فاؤلز پر 12 اور کینیڈا کو 72 فاؤلز پر 11 یلو کارڈز ملے، جس کے بعد مداحوں میں ریفری کے فیصلوں پر بحث چھڑ گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق ارجنٹینا کو پورے ٹورنامنٹ میں کوئی ریڈ کارڈ نہیں ملا، جبکہ سوئٹزرلینڈ، بیلجیئم، انگلینڈ اور پیراگوئے کو ایک، ایک ریڈ کارڈ دکھایا گیا۔ تاہم ماہرین کے مطابق ہر فاؤل کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، اس لیے صرف اعداد و شمار کی بنیاد پر ریفری کے فیصلوں کے بارے میں حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی۔