خلیل الرحمٰن خان، جو لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس رہے، انتقال کر گئے۔
اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ مغرب لاہور کے ڈونگی گراؤنڈ، گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔