ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسلام آباد میں ڈکیت گینگ گرفتار، کروڑوں کی رقم برآمد

اسلام آباد پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والے ایک ڈکیت گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران تین ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ پندرہ لاکھ روپے سے زائد نقد رقم برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار افراد تھانہ لوہی بھیر اور بنی گالہ کے مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور دیگر ممکنہ ساتھیوں کی تلاش بھی کی جا رہی ہے۔