ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

اتمار بن گویر کا غزہ میں فلسطینیوں کے قتل کا اشتعال انگیز مطالبہ

اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیرِ قومی سلامتی اتمار بن گویر نے غزہ کے حوالے سے ایک انتہائی متنازع اور اشتعال انگیز بیان دیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اسرائیلی فوج سے مطالبہ کیا کہ غزہ میں ہر رات 30 سے 40 فلسطینیوں کو قتل کیا جائے۔

اتمار بن گویر نے کہا کہ فوجی کارروائی صرف ان افراد تک محدود نہیں ہونی چاہیے جنہیں خطرہ سمجھا جاتا ہے، بلکہ انہوں نے غزہ میں موجود بعض فلسطینیوں کے بارے میں بھی انتہائی سخت اور توہین آمیز الفاظ استعمال کیے۔

ان کے بیان پر شدید ردِعمل سامنے آنے کا امکان ہے، کیونکہ اس میں شہریوں کے خلاف تشدد اور ہلاکتوں کو بڑھانے کی کھلی حمایت کی گئی ہے۔