ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

سونم وانگ چک کے احتجاج پر خاموشی، عامر خان سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں

بالی ووڈ اداکار عامر خان سونم وانگ چک کی بھوک ہڑتال پر خاموش رہنے کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سونم وانگ چک تعلیمی نظام سے متعلق مطالبات کے حق میں کئی روز سے احتجاج اور بھوک ہڑتال کر رہے ہیں، جس سے ان کی صحت بھی متاثر ہوئی ہے۔

دوسری جانب فلم ‘3 ایڈیٹس’ میں چتور کا کردار ادا کرنے والے اومی ویدیا نے سونم وانگ چک کی حمایت میں بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بعض صارفین عامر خان سے بھی اس معاملے پر مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، تاہم اداکار کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا ہے۔