ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

سجل علی کے ڈرامے پر تبصرہ، نادیہ خان اور صبا فیصل آمنے سامنے

اداکارہ سجل علی کے ایک ڈرامے کے منظر پر نادیہ خان کے تبصرے کے بعد شوبز انڈسٹری میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ نادیہ خان نے ایک منظر کی اداکاری پر تنقید کی، جس پر کئی فنکاروں اور مداحوں نے مختلف آراء کا اظہار کیا۔

اداکارہ صبا فیصل نے بھی نادیہ خان کے مؤقف پر اعتراض کرتے ہوئے فنکاروں پر عوامی تنقید سے گریز کا مشورہ دیا۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر بعض صارفین نے نادیہ خان کے تبصرے کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی تنقید اداکاری نہیں بلکہ منظر کی ہدایت کاری اور اسکرپٹ سے متعلق تھی۔