ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کا آج سے سفر، پہلا مقابلہ انگلینڈ سے

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم آج اپنے مہم کا آغاز انگلینڈ کے خلاف میچ سے کرے گی۔ قومی ٹیم اس اہم مقابلے میں ٹورنامنٹ میں کامیاب آغاز کی کوشش کرے گی۔

اس سے قبل کھیلے گئے میچز میں بھارت نے امریکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی جبکہ گروپ بی میں ویسٹ انڈیز نے تنزانیہ کو 5 وکٹوں سے ہرایا۔ میزبان زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث ممکن نہ ہو سکا۔

واضح رہے کہ انڈر 19 ورلڈ کپ کے تمام میچز جیو سوپر پر براہِ راست دکھائے جا رہے ہیں۔