ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ورلڈ کپ 2026 کی تیاری: سعودی ٹیم کا ایکواڈور کے خلاف دوستانہ میچ طے

سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم 30 مئی کو نیو جرسی کے سپورٹس السٹریٹڈ اسٹیڈیم میں ایکواڈور کے خلاف دوستانہ میچ کھیلے گی۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ میچ امریکہ میں 25 مئی سے 11 جون تک جاری رہنے والے ٹریننگ کیمپ کا حصہ ہے، جو فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کا آخری مرحلہ ہوگا۔

سعودی ٹیم ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں سپین، یوروگوئے اور کیپ وردی کے ساتھ شامل ہے۔